کراچی میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ڈاکو مظفر گڑھ میں گرفتار

کراچی میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ڈاکو مظفر گڑھ میں گرفتار

کراچی میں پولیس اہل کار کو شہید کرنے والے ڈاکو کو مظفر گڑھ پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ڈی پی او کے مطابق جولائی 2024ء میں ملزم عابد اور اس کے ساتھیوں نے پولیس اہل کار سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے پولیس اہل کار یوسف کو شہید کردیا تھا۔

ڈی پی او کے مطابق ملزم کے 2 ساتھی پہلے ہی کراچی پولیس کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس کی ایک خاتون ساتھی بھی کراچی میں گرفتار ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں