آزاد کشمیر حکومت کی 8 رکنی کابینہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
آزاد کشمیر حکومت کی 8 رکنی کابینہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔
آزاد کشمیر حکومت کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج 4 ستمبر کو صدر ہاؤس مظفرآباد میں منعقد ہوئی۔
کابینہ میں مصطفیٰ بشیر، راجا ثاقب، میر اکبر خان، عمیر نعیم اور راجا ریاست شامل ہیں، اظہر صادق، وقار نور اور عبد الرحمان آرائیں 8 رکنی کابینہ میں شامل ہیں۔
Load/Hide Comments




