آئین سے روگردانی نہیں ہونی چاہیے، صوبے انتظامی یونٹس ہی ہیں، فیصل سبزواری

 
سینیٹر فیصل سبزواری(فائل فوٹو)۔
 سینیٹر فیصل سبزواری(فائل فوٹو)۔ 

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ آئین سے روگردانی نہیں ہونی چاہیے، صوبے انتظامی یونٹس ہی ہیں۔ 

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ اگر انتظامی تقسیم ہو تو پھر کیا لگتا ہے کہ ان کا کونسا حق مارا جائے گا۔ 

سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا کہ کراچی سندھ کا دارالحکومت ہے یہ مہاجروں یا ایم کیو ایم کا شہر نہیں ہے۔ 

انھوں نے مزید کہا کہ کراچی میں لاکھوں کی تعداد میں سندھی، پنجابی اور بلوچ سب بستے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں