گوجرانوالہ: گرفتار سابق جیل سپرنٹنڈنٹ سے 1 کروڑ روپے ریکور، 3 کروڑ سے زائد کی گاڑیاں برآمد کرلی گئیں

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

گوجرانوالہ میں رشوت کے الزام میں گرفتار سابق جیل سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ سے ایک کروڑ روپے نقدی ریکور کر لی گئی۔

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ رشوت کی رقم سے خریدی گئی ساڑھے 3 کروڑ روپے مالیت کی 2 گاڑیاں برآمد کی گئی ہیں۔ 

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ سابق جیل سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ کو 20 اگست کو گرفتار کیا گیا تھا، ملزم نے نیب کیس میں ریلیف دلانے کے لیے مدعی مقدمہ سے رشوت لی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں