اسرائیل کا برطانیہ کو مقبوضہ بیت المقدس قونصل خانہ 30 روز میں بند کرنیکا حکم

اسرائیل کا برطانیہ کو مقبوضہ بیت المقدس قونصل خانہ 30 روز میں بند کرنیکا حکم

کراچی (نیوز ڈیسک)اسرائیل کا برطانیہ کو مقبوضہ بیت المقدس قونصل خانہ 30روز میں بند کرنیکا حکم،برطانوی سفارت کاروں کا سفارتی درجہ ختم ،غزہ رابطہ مشن سے بھی برطانوی عملے کو 7 دن میں نکلنے کی ہدایت، اسرائیلی وزیر خارجہ کا برطانیہ پر ملکی معاملات میں مداخلت کا الزام،ادھر برطانوی وزیر خارجہ ایڈملی بینڈ کاردعمل میں کہنا تھا اقدام پر افسوس،مگر حیرت نہیں ۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں