پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بیان غلط طریقے سے پیش کیا گیا: علی پرویز ملک

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک :فائل فوٹو
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک :فائل فوٹو 

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق گزشتہ ہفتے میرے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔

اپنے بیان میں علی پرویز ملک نے کہا، “میں نے کہا تھا اگر پیٹرول کی قلت ہوئی تو قیمتیں کنٹرول کرنا ممکن نہیں۔ پاکستان میں تیل کی قلت کبھی پیدا نہیں ہوگی۔”

ان کا یہ  بھی کہنا تھا کہ ریاست کو دھمکانے والے عناصر کامیاب نہیں ہوں گے، ریاست پر کسی کو حملہ اور ہونے کی اجازت نہیں۔

وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ سہیل آفریدی، ڈیرہ اسماعیل خان اور کوہاٹ جا کر فاتحہ خوانی کریں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں