غیر ملکی میڈیکل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم

غیر ملکی میڈیکل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے غیر ملکی میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کےلیے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ایم اینڈ ڈی سی نے غیر ملکی میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کے لیے پاکستانی طلبہ کو ایم ڈی کیٹ سے استثنیٰ دے دیا ہے۔

پاکستانی طلبہ کےلیے اس فیصلے کے بعد غیر ملکی میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ پاس کرنا لازمی نہیں ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں