ایران جنگ سے پہلے پینٹاگون میں اختلافات، اسلحہ ذخائر پر خدشات نظرانداز

ایران جنگ سے پہلے پینٹاگون میں اختلافات، اسلحہ ذخائر پر خدشات نظرانداز

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران جنگ سے پہلے پنٹاگون میں اختلافات، اسلحہ ذخائر پر خدشات نظر انداز، حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کے طریقہ کار، جنگ مقاصد اور اسلحہ کے حوالے سے شدید اختلافات موجود تھے۔ جنرل کوریلا نےمزید جائزوں کی تجویز مسترد، فوری کارروائی پر زور دیا،پینٹاگون نے میزائل کم ہونیکا خدشہ ظاہر کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں