برطانوی اڈے سے امریکی طیاروں کی واپسی، روبیو کا ایرانی سازش سے جوڑنے سے انکار

برطانوی اڈے سے امریکی طیاروں کی واپسی، روبیو کا ایرانی سازش سے جوڑنے سے انکار

کراچی (نیوز ڈیسک) مارکو روبیو کافیئرفورڈ سے امریکی طیاروں کی واپسی کو ایرانی سازش سے جوڑنے سے انکار ،امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا واشنگٹن فوجی وسائل مسلسل دوبارہ تعینات کرتا رہتاہے ، تہران مبینہ سازش الزمات کو بے بنیاد قرار دے چکا۔ طیارے برطانیہ سے واپس امریکا پہنچ گئے، لندن نے فیئرفورڈ کو محفوظ قرار دیدیا، اڈے کے قریب سے5 برطانوی گرفتار ہوئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ برطانوی فوجی اڈے فیئرفورڈ سے امریکی بی ون بمبار طیاروں کی اچانک واپسی اور اڈے کے قریب مبینہ ایرانی سازش کے درمیان براہِ راست تعلق نہیں ۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں