بھارت کی نجی دفاعی کمپنی کا پرتگالی کمپنی کے ساتھ معاہدہ

بھارت کی نجی دفاعی کمپنی کا پرتگالی کمپنی کے ساتھ معاہدہ

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت کی ایک نجی دفاعی کمپنی نے ایک پرتگالی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت بھارتی خودکار ڈرونز یاما انٹرسیپٹر اور کال بھیرؤ لائٹ اب پرتگال میں تیار کئے جائیں گے۔ معاہدے کے تحت پرتگالی کمپنی نے منصوبے میں ابتدائی طور پر 60لاکھ یورو سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ کال بھیرؤ لائٹ ایک طویل فاصلے تک کام کرنے والا خودکار ڈرون ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں