سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کا روٹ بدلنے کا اعلان کردیا

سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کا روٹ بدلنے کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آج تیسرا دن ہے، کوہاٹ میں شرکاء سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ لانگ مارچ کا قافلہ اب پشاور کے بجائے خیبر جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی تک لانگ مارچ جاری رہے گا۔

سہیل آفریدی کے مختصر خطاب کے بعد لانگ مارچ کے شرکاء کوہاٹ سے ضلع خیبر روانہ ہوگئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں