بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان کی نظر بندی کا آرڈر جاری

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان کی نظر بندی کا آرڈر جاری کردیا۔
آرڈر کے مطابق قاسم زمان کی 30 دن کی نظر بندی 3 ایم پی او کے تحت کی گئی۔
ایم پی او آرڈر کے مطابق قاسم زمان ایک سیاسی جماعت کے سرگرم کارکن ہیں، وہ غیر قانونی اجتماع کی پلاننگ کر رہے تھے، جس سے امن عامہ کو خطرہ لاحق تھا۔
Load/Hide Comments




