کراچی، گتا اور پلاسٹک کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ کے قریب گتا اور پلاسٹک کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، جبکہ فیکٹری میں موجود تمام افراد کو نکال لیا گیا ہے۔

سندھ رینجرز کے جوان بھی ریسکیو آپریشن میں شامل ہیں، ترجمان فائر بریگیڈ کے مطابق آگ پر 70 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں