اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کا جمعہ 27 نومبر کو مقامی عام تعطیل کا اعلان

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے جمعہ 27 نومبر کو مقامی عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 27 نومبر کو اسلام آباد کی حدود میں مقامی تعطیل ہوگی۔

اسلام آباد میں تمام سرکاری دفاتر اور متعلقہ اداروں میں مقامی تعطیل ہوگی۔ ضروری سروسز، اسپتال اور پولیس معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سی ڈی اے، ایم سی آئی اور آئی سی ٹی انتظامیہ کی ضروری سروسز فعال رہیں گی۔ آئیسکو اور سوئی گیس کی سروسز بھی معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں