فلپائن اور پاکستان کے درمیان پارلیمانی روابط کے تسلسل پر اتفاق

فلپائن اور پاکستان کے درمیان پارلیمانی روابط کے تسلسل پر اتفاق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) فلپائن اور پاکستان کے درمیان پارلیمانی روابط کے تسلسل پر اتفاق، نوجوانوں میں سوشل میڈیا کے غیر منظم اور غیر ذمہ دارانہ مسئلے سے نمٹنے کے لیے پارلیمان کے مؤثر کردار پر تبادلہ خیال ،تفصیلات کے مطابق پاکستان اور فلپائن نے زراعت، عوامی روابط، سیاحت اور بین الپارلیمانی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ روابط اور تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کر لیا ہے۔ پاکستان کے سینیٹ کے وفد نے سینیٹر محمد عبدالقادر اور سینیٹر سید وقار مہدی کی قیادت میں فلپائن کا دورہ کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں