بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں 25 ایکڑ پر مشتمل بلدیہ اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا

اسکرین گریب/ ایکس
اسکرین گریب/ ایکس 

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں بلدیہ اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔

بلدیہ ٹاؤن میں 25 ایکڑ پر مشتمل کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس میں ہاکی گراؤنڈ، باسکٹ بال کورٹ، ٹینس کورٹ، ریس ٹریک، فٹ بال گراؤنڈ، کرکٹ گراؤنڈ اور کرکٹ نیٹ پریکٹس کی سہولیات ہوں گی۔

دو پویلین اور ایک فیملی پارک بھی اس اسپورٹس کمپلکس میں تعمیر کیے گئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں