اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کی پھندا لگی لاش ملی، پولیس

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کی لاش تھانہ رمنا کے علاقہ جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے ملی ہے، طالبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی، آج دن دو بجے گھر سے نکلی تھی۔

پولیس کے مطابق بتایا گیا کہ طالبہ نے امریکا جانے کے سلسلے میں ایجنٹ کو 50 لاکھ روپے ادا کیے تھے، طالبہ کو فراہم کردہ دستاویزات جعلی ہونے پر وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں