سعودی تیل کمپنی ’’آرامکو‘‘ نومبر میں یورپی ریفائنریز کو تیل کی مکمل مقدار فراہم کرے گی، بلومبرگ
ریاض (شاہد نعیم) بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے یورپی ریفائنریز کو اطلاع دی ہے کہ وہ نومبر کے مہینے کیلئے ان کی طلب کردہ خام تیل کی مکمل مقدار فراہم کرے گی۔ یہ پیش رفت حملوں کے بعد مملکت کے مشرقی اور مغربی علاقوں کو جوڑنے والی مرکزی پائپ لائن کا آپریشن دوبارہ شروع ہونے کے بعد سامنے آئی ہے۔
Load/Hide Comments




