سعودی عرب میں حوثی حملوں کے باوجود عالمی کانفرنسوں کی تیاری جاری

سعودی عرب میں حوثی حملوں کے باوجود عالمی کانفرنسوں کی تیاری جاری

کراچی (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے مہلک حملے کے باوجود سعودی عرب میں دو بڑی عالمی کانفرنسز کی تیاریاں جاری ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادرے کی رپورٹس کے مطابق ریاض ایئرپورٹ پر مہلک میزائل حملے اور فلائٹ آپریشنز کی معطلی کے باوجود منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی دو اہم ترین عالمی توانائی اور سرمایہ کاری کانفرنسز مقررہ شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گی۔ منتظمین نے شرکاء کو سیکیورٹی کی مکمل ضمانت دیتے ہوئے تمام تر تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں