اسرائیلی مظالم کے تین سال، لندن میں فلسطینیوں کے حق میں بڑا مظاہرہ
کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی مظالم کے تین سال،لندن میں فلسطینیوں کے حق میں بڑا مظاہرہ، غزہ میں تین سالہ تباہی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے،منتظمین کا ڈھائی لاکھ افراد کی شرکت کا دعویٰ،مظاہرین کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے اور فلسطین آزاد کرنے کا مطالبہ، پولیس نے متعدد افراد کو گرفتارکرلیا۔
Load/Hide Comments




