کراچی: گلشن حدید میں گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں نجی سوسائٹی کے گھر سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
ریسکیو کے مطابق لاشیں میاں بیوی، دو بچیوں اور ایک خاتون کی ہیں۔
موت کی وجو ہات جاننے کی کوشش جاری ہیں۔
Load/Hide Comments




