بنوں: سڑک کے کنارے سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فریم ورک کو جلد حتمی شکل دی جائے گی: وفاقی وزیرِ آئی ٹی
وفاقی وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے اسلام آباد میں ایشیا پیسیفک ٹیلی کمیونٹی کے سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کو سازگار کاروباری ماحول فراہم کریں گے اور یہاں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فریم ورک کو جلد حتمی شکل دی جائے گی
Load/Hide Comments




