کراچی: شارع بھٹو پر ٹائر پھٹنے سے پولیس موبائل الٹ گئی

کراچی میں شارع بھٹو پر ٹائر پھٹنے سے پولیس موبائل اُلٹ گئی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل الٹنے میں 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق زخمی ہونے والے چاروں پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments




