جیو کی اسٹاک مارکیٹ میں انٹری پر مکیش امبانی جذباتی ہوگئے
کراچی (نیوز ڈیسک) جیو کی اسٹاک مارکیٹ میں انٹری پر مکیش امبانی جذباتی ہوگئے۔پورے ملک کی دعائیں ملیں، مکیش امبانی، حصص مارکیٹ میں فہرست سازی کی تقریب، جیو کے سفر کا ذکر کرتے ہوئے امبانی آبدیدہ ہوگئے۔ بلومبرگ کے مطابق بھارت کے ارب پتی کاروباری شخصیت مکیش امبانی اپنی ٹیلی کام کمپنی جیو کی اسٹاک مارکیٹ میں فہرست سازی کی تقریب کے دوران جذباتی ہوگئے۔
Load/Hide Comments




