ننکانہ صاحب میں 1 شخص پر برہنہ کرکے تشدد، مونچھیں بھی مونڈ دیں
ننکانہ صاحب کے علاقے شاہکوٹ میں ملزمان نے ایک شخص کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا۔
ملزمان نے متاثرہ شخص کی مونچھیں اور بھویں مونڈ دیں۔ ویڈیو سامنے آنے پر پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق تشدد میں ملوث ایک ملزم تنویر کو حراست میں لیا ہے، دیگر کی تلاش جاری ہے۔
Load/Hide Comments




