حکومتی اور جماعت اسلامی کی ٹیم کا اجلاس آج ہوگا
حکومتی اور جماعت اسلامی کی ٹیم کا اجلاس آج صبح 11 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔
جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کا اولین مقصد عوام کو ریلیف دلانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریلیف نہ ملا تو ملتان سے لانگ مارچ کے آغاز کی تاریخ دیں گے۔
Load/Hide Comments




