فیصل آباد: تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون نے زیرحراست ملزم کو ایس ایچ او کے کمرے میں تھپڑ مارے

اسکرین گریب/ ایکس
اسکرین گریب/ ایکس 

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون نے زیر حراست ملزم کو تھپڑ مارے۔

ملزم کو تفتیش کے لیے ایس ایچ او کے کمرے میں لایا گیا، وہاں خاتون نے ملزم کو تھپڑ مار دیے۔

فیصل آباد میں کوہ نور کے علاقے میں دکان پر سیلز گرل پر تشددکی ویڈیو کا سی پی او نے نوٹس لے لیا، تشدد کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے گارمنٹس کی دکان کرائے پر دی ہوئی تھی، ملزم کرایہ وصول کرنے آیا، کسی معاملے پر خاتون سے بحث ہوئی، ملزم نے بحث کے دوران خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں