صوابی: جہانگیرہ میں کار پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

خیبر پختونخوا کے علاقے جہانگیرہ روڈ پر جنرل بس اسٹینڈ کے قریب کار پر مخالفین نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 8 زخمی ہیں۔ 

 پولیس کے مطابق فائرنگ سے کار میں سوار دو افرادجاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔ فائرنگ کی زد میں آکر دو راہ گیر جاں بحق اور 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔ 

 پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں