اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر سلمان، لطیف کھوسہ کی 3 گھنٹے طویل ملاقات

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی بانی پی ٹی آئی سے 3 گھنٹے تک طویل ملاقات ہوئی۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات 2 گھنٹے سے زائد جاری رہی، دونوں وکلاء نے بانی پی ٹی آئی سے مقدمات اور متفرق پٹیشنز پر تفصیلی مشاورت کی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران بشری بی بی بھی موجود تھیں۔

وکلاء نے بشریٰ بی بی کے مقدمات اور دیگر قانونی پہلوؤں پر بھی بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی، بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی، دونوں وکلاء کی ملاقات اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر کروائی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں