تربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی

تربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی

تربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، تربیلا کے دو یونٹ بند ہوگئے۔

تکنیکی خرابی کے سبب بجلی کی دستیابی میں کمی سے لاہور سمیت پنجاب اور ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق لیسکو میں شارٹ فال 800 میگاواٹ تک جا پہنچا، لاہور میں شام کے بعد 4 گھنٹے تک غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

غیر اعلانی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں، جبکہ وزارتِ توانائی نے تمام کمپنیوں کو لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں