وزیراعلیٰ پنجاب نے بس کنڈیکٹر کے خاتون کو دھکے دینے کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے بس کنڈیکٹر کے خاتون کو دھکے دینے کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بس میں کنڈیکٹر کے خاتون کو دھکے دینے کا واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

اس معاملے پر مریم نواز نے کہا کہ کنڈیکٹر کو نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں، عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کنڈیکٹر کو پکڑ کر خاتون کے گھر لے جایا جائے، سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ میں ابھی ڈی پی او سے بات کرتی ہوں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں