فسادی جتھے کے عوام کو یرغمال بنانے کو مسترد کرتے ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

فسادی جتھے کے عوام کو یرغمال بنانے کو مسترد کرتے ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ فسادی جتھے کے عوام کو یرغمال بنانے کے عمل کو مسترد کرتے ہیں۔

وزیراعظم افتخار گیلانی نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں اور نازیبا زبان کے استعمال پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ امن خراب کرنے والوں کو عوامی مشکلات کا ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ راولاکوٹ میں اسکولوں، اسپتالوں اور سڑکوں کی بندش کس نے کی،کوئی مطالبہ بچوں کی تعلیم اور عوام کے علاج سے بڑھ کر نہیں ہو سکتا۔

افتخار گیلانی نے مزید کہا کہ 7 حلقوں میں انتخابات نہ ہونےسے عوام نمائندگی سے محروم ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں