تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے آج ملاقات طے

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے آج ملاقات طے

راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات طے پا گئی۔

 نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مذاکراتی کمیٹی آج دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرے گی، مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے پہلے دور پر بریفنگ دے گی۔تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی میں عمر ایوب، علی امین گنڈاپور، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، صاحبزادہ حامد رضا، حامد خان اور علامہ راجہ ناصر عباس شامل ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی بھی آمد متوقع ہے، وکیل بانی پی ٹی آئی فیصل چودھری معاونت کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں