اڈیالہ جیل کا قیدی ہسپتال میں جاں بحق

اڈیالہ جیل کا قیدی ہسپتال میں جاں بحق

راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ کا قیدی جاں بحق ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نذیر نام کا قیدی اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران بیمار ہوا۔ نذیر کو حالت بگڑنے پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا، قیدی دوران علاج دم توڑ گیا۔

قیدی کی موت رات گئے ہوئی تاہم تاحال پوسٹمارٹم نہیں ہوسکا۔  قیدی کے لواحقین میت کے حصول کیلئے پریشان ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں