نظربندی قانون کی معطلی کیخلاف لارجر بنچ تشکیل دینے کا حکم

نظربندی قانون کی معطلی کیخلاف لارجر بنچ تشکیل دینے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے نظربندی قانون کی معطلی کیخلاف لارجر بنچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔

 نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔فیصلے کے مطابق 7 اپریل کو نظر بندی قانون کے سیکشن کے خلاف لارجر بنچ سماعت کرے گا۔

یاد رہے کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز نے نظر بندی قانون کے سیکشن 3 کی معطلی کے کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں