یکم اپریل سے اب تک 1355 افغان مہاجرین وطن واپس بھیجے جاچکے: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا

یکم اپریل سے اب تک 1355 افغان مہاجرین وطن واپس بھیجے جاچکے: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا

یکم اپریل سے اب تک 1355 افغان مہاجرین وطن واپس بھیجے جاچکے: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا 
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے خیبر پختونخوا کے محکمہ داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ اتوار کو طورخم کے راستے 876 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈز کو واپس بھیجا گیا جبکہ یکم اپریل سے اب تک ایک ہزار 355 تارکین وطن کو بھیجا جاچکا ہے۔
اس کے علاوہ پنجاب میں اتوار کو ایک ہزار 47 افغان شہریوں کوحراست میں لے کر خیبرپختونخوا روانہ کیا گیا ہے۔
مزید برآں ایک ہزار47 افغان مہاجرین کو آج طورخم سے افغانستان ڈی پورٹ کیاجائےگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں