یو اے ای کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

یو اے ای کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق دفترخارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید ایک روزہ دورہ پر پیر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات طے ہے، دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات اور خطے کے امور پر گفتگو ہوگی۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں