پاکستان پر بھارتی جارحیت پر جاپان نے اہم بیان جاری کردیا

پاکستان پر بھارتی جارحیت پر جاپان نے اہم بیان جاری کردیا

ٹوکیو:پہلگام واقعہ کی آڑ پرپاکستان پر بھارتی جارحیت پر جاپان نے اہم بیان جاری کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق جاپان نے پاکستان بھارت پر تحمل کامظاہرہ کرنے پر زوردیا ہے،جاپانی چیف کیبنٹ سیکرٹری  نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت بات چیت سے صورتحال کو مستحکم کریں ۔

قبل ازیں پاکستان کیخلاف بھارتی کارروائی پر چینی وزارت خارجہ  کا کہنا ہے کہ پاکستان  کے خلاف بھارتی جارحیت افسوسناک ہے،خطے میں بدلتی صورتحال پر شدید تشویش ہے،ترجمان نے کہاکہ پاکستان اور بھارت پر زور دیتے ہیں امن کو موقع دیں،دونوں ملک پرسکون رہیں اور تحمل کا مظاہرہ کریں،کشیدگی کو مزید ہوا دینے والے اقدامات سے گریز کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں