کراچی:پاک بھارت کشیدگی کے باعث لاہور کی فضائی حدود مختلف روٹس کیلئے دوبارہ بندکردی گئی۔

 پاک بھارت کشیدگی کے باعث  پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری  کردیا،لاہور کی فضائی حدود مختلف روٹس کیلئے دوبارہ بند کردی گئی،لاہور کی فضائی حدود کے روٹس 24گھنٹے کیلئے بند کئے گئے ہیں۔

نوٹم میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کردیاگیا، اسلام آباد آنے والی پروازوں کو ایئر ٹریفک کنٹرول سے معاونت کے بعد آنے کی جازت ہو گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں