حکومت آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرے: لیاقت بلوچ

حکومت آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرے: لیاقت بلوچ
لیاقت بلوچ---فائل فوٹو
لیاقت بلوچ—فائل فوٹو

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت آنے والے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرے۔

ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ٹیکس کٹوتی میں خاطر خواہ کمی کی جائے۔ 

 انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد تحریک قرار دینا یو این چارٹر کے خلاف ہے، پہلگام کے جھوٹ سے بھارت کی انتخابی جیت کے لیے جنگی حکمت عملی ناکام ہوئی۔

ان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگی معرکے میں امریکا اور مغرب کے اسلحہ کی برتری قائم نہیں رہی۔ سیاسی، اقتصادی اور قومی سلامتی کو درپیش بحرانوں میں قومی کانفرنس ناگزیر ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں