پی پی رکنِ اسمبلی علی مدد جتک کے قافلے کے قریب دھماکا، 1 جاں بحق 10 زخمی

پی پی رکنِ اسمبلی علی مدد جتک کے قافلے کے قریب دھماکا، 1 جاں بحق 10 زخمی
فوٹو اسکرین گریپ : جیو نیوز
فوٹو اسکرین گریپ : جیو نیوز

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سریاب روڈ پر پیپلز پارٹی کے رکنِ صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں علی مدد جتک محفوظ رہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی افراد کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں