سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا اظہار افسوس

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا اظہار افسوس
سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا اظہار افسوس

جدہ (شاہدنعیم) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اورولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے احمد آباد طیارہ حادثے پر انڈین صدر دروپدی مرمو کو تعزیتی ٹیلی گرام ارسال کیا جس میں مسافروں کے ہلاک و زخمی ہونے پرافسوس کا اظہار کیا گیاہے‘ شاہ سلمان نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ حادثے کا ہمیں بے حد افسوس ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں