اسرائیل ایران لڑائی، حوثیوں کا جنگ میں شامل ہونے کا اعلان

اسرائیل ایران لڑائی، حوثیوں کا جنگ میں شامل ہونے کا اعلان
اسرائیل ایران لڑائی، حوثیوں کا جنگ میں شامل ہونے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) حوثیوں کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ یمنی گروپ اسرائیل کیخلاف جنگ میں ایران کی حمایت میں مداخلت کرے گا ۔ محمد البخیتی کا کہنا ہے کہ حوثی گروپ کسی بھی عرب یا مسلم قوم کی مدد کے لئے آگے آئیں گے جس پر حملہ کیا جائے گا۔ البخیتی نے کہا، “ہم صیہونی جارحیت کے خلاف تہران کی حمایت کے لئے مداخلت کریں گے جیسا کہ ہم نے غزہ میں اپنے بھائیوں کی حمایت کی۔” حوثی اسرائیل کے خلاف ڈرون اور میزائل حملے کر رہے ہیں جس کا مقصد ان کے بقول ملک پر غزہ کی جنگ ختم کرنے کے لئے دباؤ ڈالنا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں