فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل، خاتون کو سرعام برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنیکی تجویز
معیشت بحالی، ہندوستان کو شکست وزیرِاعظم اور فیلڈمارشل کے تعاون سے ممکن ہو سکی: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی، ہندوستان کی شکست اور امریکا کے ساتھ آبرومندانہ اور نہایت کامیاب تعلقات، یہ سار ی انقلابی تبدیلیاں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے تعاون سے ممکن ہو سکی ہیں۔
Load/Hide Comments




