اسلام آباد میں فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر 5 عمارتیں سیل

اسلام آباد میں فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر 5 عمارتیں سیل

اسلام آباد میں فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر 5 عمارتیں سیل کردیں جبکہ پمز، پولی کلینک اور سی ڈی اے اسپتال کو 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔

وفاقی حکومت کی ہدایات پر سی ڈی اے کا اسلام آباد میں فائر سیفٹی قوانین پر سخت ایکشن لیا اور 5 عمارتیں سیل کر دی گئیں۔

شہید ملت سیکرٹریٹ، اسٹیٹ لائف بلڈنگ، ٹی ڈی اے پی بلڈنگ، بیورلی سینٹر اور کراؤن پلازہ فائر سیفٹی عدم تعمیل پر سیل کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر کیپیٹل اسپتال، پولی کلینک اور پمز پر 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوا۔

اسلام آباد بھر میں فائر سیفٹی معائنوں کا دائرہ وسیع، فائر فائٹنگ آلات، ایمرجنسی ایگزٹس اور انخلا کے انتظامات کی جانچ جاری ہے۔

سی ڈی اے کی عمارت مالکان اور انتظامیہ کو فائر سیفٹی انتظامات فوری مکمل کرنے کی ہدایت، مسلسل عدم تعمیل پر سخت قانونی کارروائی ہوگی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں