شام نے فلسطینی رہنما طلال ناجی کو بے دخل کر دیا، اماراتی اخبار

شام نے فلسطینی رہنما طلال ناجی کو بے دخل کر دیا، اماراتی اخبار
شام نے فلسطینی رہنما طلال ناجی کو بے دخل کر دیا، اماراتی اخبار

کراچی(نیوزڈیسک)اماراتی اخبار کے مطابق شام سے فلسطینی رہنما طلال ناجی کو بےدخل کیا گیا ہے۔ دمشق سے اخبار کے مطابق فلسطینی رہنما طلال ناجی پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین کے سربراہ ہیں۔ طلال ناجی موجودہ فلسطینی صدر محمود عباس کے سیاسی مخالف ہیں، شام میں طلال ناجی نے فلسطینی پناہ گزینوں پر مشتمل ”یروشلم بریگیڈز“ گروپ بھی بنایا تھا۔ اماراتی اخبار کے مطابق شام میں متعدد فلسطینی گروپس سرگرم تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں