ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے، سیکریٹری جنرل نیٹو

ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے، سیکریٹری جنرل نیٹو
ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے، سیکریٹری جنرل نیٹو

دی ہیگ (اے ایف پی)نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے زور دیا ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔یوکرین کیخلاف جنگ میں ایرانی ڈرون شہریوں کے قتل کی کارروائی میں ملوث ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مارک روٹے نے دی ہیگ میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل کہا کہ جہاں تک ایران کے جوہری پروگرام پر نیٹو کے مؤقف کا تعلق ہے، اتحادیوں کا طویل عرصے سے اتفاق ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔انہوں نے اس خیال کو مسترد کر دیا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ نیٹو کے 32 رکن ممالک کے منگل سے شروع ہونے والے اجلاس سے توجہ ہٹا دے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں