بھارتی وزیر دفاع چین میں علاقائی اجلاس میں شرکت کریں گے

بھارتی وزیر دفاع چین میں علاقائی اجلاس میں شرکت کریں گے
بھارتی وزیر دفاع چین میں علاقائی اجلاس میں شرکت کریں گے

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اس ہفتے چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہوں گے، بھارتی وزارتِ دفاع نے منگل کواس بات کی تصدیق کی۔بیان کے مطابق راجناتھ سنگھ اجلاس میں بھارت کا وژن پیش کریں گے جس میں عالمی امن و سلامتی کو فروغ دینے، اور خطے سے دہشت گردی و انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کی اپیل شامل ہو گی۔راجناتھ سنگھ اجلاس کے دوران چین اور روس کے وزرائے دفاع سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں