کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوئی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

کراچی میں کاٹھور، گڈاپ، ملیر ، صفورا، ماڈل کالونی، شارع فیصل اور گلشن حدید میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

طارق روڈ، ڈیفنس، اسکیم 33، نارتھ کراچی اور سعدی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں بھی تیز بارش کی اطلاعات ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں