دریائے سوات میں بارش کے بعد پانی کا ریلہ 18 افراد کو بہا لے گیا
ملکی مفاد کیلئے تحریکِ انصاف کو ہر معاملے پر ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں: رانا احسان افضل
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لیے حکومت کے دروازے کھلے ہیں، ملکی مفاد کے لیے تحریکِ انصاف کو ہر معاملے پر ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔
Load/Hide Comments




